نئی دہلی، 26ستمبر(ایجنسی) سندھ آبی معاہدہ پر سخت رخ اختیار کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کہا کہ خون اور پانی ساتھ ساتھ نہیں بہہ سکتے.
مسٹر مودی نے اس میٹنگ میں یہ بات کہی جس سندھ آبی معاہدے پر نظر ثانی کے لئے طلب کی گئی تھی۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ذرائع کے مطابق اس میٹنگ میں طے کیا گیا کہ مستقل سندھ آبی کمیشن کی میٹنگ طلب کرنے کو فی الحال موقوف رکھا جائے گا۔
سندھ آبی معاہدہ کو لے کر ہوئی میٹنگ میں قومی سلامتی کے مشیر، سیکرٹری خارجہ، پانی وسائل سیکرٹری اور وزیر اعظم کے دفتر کے سینئر افسران موجود تھے.